|
Saturday, 17. May 2008 Last
Update
۔ انجمن حسینی میں جمعہ کی نماز اورہراتوارکو شام چھ بجے نوجوانوں کے لیے درس اور بچوں کے لیے قرآن اور اردو پڑھانے کا اہتمام کیاگیاہے۔ رابطہ ۔سید ہمایوں ارشد فون نمبر93450332 ز 29مئی بروزجمعرات مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت بی بی فاطمہ الزاہرا( س) شام سات بجے منعقد ہوگی مجلس سے مرزامحمداطہرآف لکھنو خطاب کریں گے۔ مجلس کا اہتمام سید جبران شاہ نے اپنے سسرکے ایصال ثواب کے لیے کیا ہے۔ Anjuman-e-Hussaini, the first Shia-Muslim Centre in Norway منجانب ۔انتظامیہ انجمن حسینی، مزید تفصیل کےلیے انجمن کے صدر سید ہمایوں شاہ سے رابطہ کریں فون نمبر93450332 To view the Annual report 2006 and March, 2007 Programmes click here
|
|||||||||||